جمعہ، 28 اگست، 2026
Englishहिन्दीTeluguUrdu
دبنگ صحافت
دبنگ صحافت
ہومای پیپرویڈیوزحیدرآبادتلنگانہقومیبین الاقوامیصحتتعلیمٹیکنالوجیکھیلمضامیناداریہجرائم اور حادثاتوائرل خبریں
اہمحیدرآبادتلنگانہقومیبین الاقوامیصحتتعلیمٹیکنالوجیکھیلمضامیناداریہجرائم اور حادثاتوائرل خبریں

دبنگ صحافت

سچ کی آواز، بے باک انداز۔

زمرے

  • مقامی
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم

فوری لنکس

  • ہوم
  • ای پیپر
  • ویڈیوز
  • دن کی تصویر
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط

نیوز روم

  • ادارتی پالیسی
  • تصحیح و شکایات
  • اشتہارات
  • نیوز روم رابطہ

زبانیں

  • English
  • हिन्दी (Hindi)
  • తెలుగు (Telugu)
  • اردو (Urdu)

ہمیں فالو کریں

Email: editordabang@gmail.com

Phone: 9948740786

© 2026 Dabang Sahafat. جملہ حقوق محفوظ ہیں

Designed and Developed byZeloiteZeloite
نرمل میں اوٹر لسٹ کے لیے جاری یس ائی آر کے جامع و معیاری جانچ پر عوام نہ گھبرائیں :  تحصیلدارنرمل
  1. ہوم
  2. تلنگانہ
تلنگانہ

نرمل میں اوٹر لسٹ کے لیے جاری یس ائی آر کے جامع و معیاری جانچ پر عوام نہ گھبرائیں : تحصیلدارنرمل

Dabang Sahafat•28 اگست، 2026 کو 12:55 PM•42 ویوز•1 منٹ پڑھیں

دبنگ نیوز بیورو

نرمل میں اوٹر لسٹ کے لیے جاری یس ائی آر کے جامع و معیاری جانچ پر عوام نہ گھبرائیں : تحصیلدارنرمل

نرمل( دبنگ نیوز بیورو)نرمل اربن تحصیلدار مسٹر راجو نے عوام الناس کو مشورہ دیا ہے کہ جن لوگوں کو ووٹر لسٹ کے جامع جائزہ کے سلسلے میں نوٹس موصول ہوئے ہیں انہیں گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے۔ انہوں نے جمعہ کو وائی ایس آر کالونی کے ایک پولنگ اسٹیشن کا دورہ کیا۔ اور وہاں انہوں نے کہا کہ اگر ناموں، تاریخ پیدائش اور پتوں میں غلطیوں پر مشتمل نوٹس موصول ہوئے ہوں تو ان کے ناموں کی مناسب تصحیح کی جائے گی اور مقررہ مدت میں اس کو درست ثبوت پیش کرنے پر ووٹر لسٹ میں دوبارہ شامل کر لیا جائے گا۔ اس موقع پر تحصیلدار کے ہمراہ ویڈیو میں سابقہ چیئر مین مجلس بلدیہ عظیم بن یحیی دیکھے جا سکتے ہیں
شیئر کریں:

More from تلنگانہ

"منا اورو منا بڑی" اسکیم کے زیر التواء بلوں کو فوری طور پر جاری کرنے کی اپیل
تلنگانہ

"منا اورو منا بڑی" اسکیم کے زیر التواء بلوں کو فوری طور پر جاری کرنے کی اپیل

28 اگست، 2026
*نرمل کی قریشی برادری کو بلدیہ کی جانب سے مشکلات کا سامنا، کوئی سیاسی لیڈر اور صحافی آواز اٹھانے والا نہیں : مفتی عبدالعلیم فیصل قاسمی*
تلنگانہ

*نرمل کی قریشی برادری کو بلدیہ کی جانب سے مشکلات کا سامنا، کوئی سیاسی لیڈر اور صحافی آواز اٹھانے والا نہیں : مفتی عبدالعلیم فیصل قاسمی*

25 اگست، 2026
پر جا وانی میں موصول ہونے والی  شکایات کو فوری طور پر حل کیا جائے  ضلع کلکٹر بی ستیہ پرساد نے کئی مسائل پر درخواستیں وصول کی  عوامی شکایات کی تعداد: 53
تلنگانہ

پر جا وانی میں موصول ہونے والی شکایات کو فوری طور پر حل کیا جائے ضلع کلکٹر بی ستیہ پرساد نے کئی مسائل پر درخواستیں وصول کی عوامی شکایات کی تعداد: 53

25 اگست، 2026
اردو صحافت کے لیے 30 سالہ خدمات پر سینئر جر نلسٹ سید غو ث کو تہنیت
تلنگانہ

اردو صحافت کے لیے 30 سالہ خدمات پر سینئر جر نلسٹ سید غو ث کو تہنیت

25 اگست، 2026
حیدرآباد کا موسم: موسمی تبدیلیاں اور ماحولیاتی اثرات
تلنگانہ

حیدرآباد کا موسم: موسمی تبدیلیاں اور ماحولیاتی اثرات

21 اگست، 2026
لوہے کی عضلات بڑھانے کے لیے!
تلنگانہ

لوہے کی عضلات بڑھانے کے لیے!

20 اگست، 2026