منگل، 25 اگست، 2026
Englishहिन्दीTeluguUrdu
دبنگ صحافت
دبنگ صحافت
ہومای پیپرویڈیوزحیدرآبادتلنگانہقومیبین الاقوامیصحتتعلیمٹیکنالوجیکھیلمضامیناداریہجرائم اور حادثاتوائرل خبریں
اہمحیدرآبادتلنگانہقومیبین الاقوامیصحتتعلیمٹیکنالوجیکھیلمضامیناداریہجرائم اور حادثاتوائرل خبریں

دبنگ صحافت

سچ کی آواز، بے باک انداز۔

زمرے

  • مقامی
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم

فوری لنکس

  • ہوم
  • ای پیپر
  • ویڈیوز
  • دن کی تصویر
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط

نیوز روم

  • ادارتی پالیسی
  • تصحیح و شکایات
  • اشتہارات
  • نیوز روم رابطہ

زبانیں

  • English
  • हिन्दी (Hindi)
  • తెలుగు (Telugu)
  • اردو (Urdu)

ہمیں فالو کریں

Email: dabangsahafat@gmail.com

Phone: 9948740786

© 2026 Dabang Sahafat. جملہ حقوق محفوظ ہیں

Designed and Developed byZeloiteZeloite
اردو صحافت کے لیے 30 سالہ خدمات پر سینئر جر نلسٹ سید غو ث کو تہنیت
  1. ہوم
  2. تلنگانہ
تلنگانہ

اردو صحافت کے لیے 30 سالہ خدمات پر سینئر جر نلسٹ سید غو ث کو تہنیت

Dabang Sahafat•25 اگست، 2026 کو 02:53 AM•11 ویوز•2 منٹ پڑھیں

اردو صحافت کے لیے 30 سالہ خدمات پر سینئر جر نلسٹ سید غو ث کو تہنیت

( دبنگ نیوز بیورو)

جگتیال: شہر جگتیال کے ممتاز سینئر اردو صحافی سید غوث گزشتہ تین دہائیوں سے اردو صحافت کے میدان میں خصوصی خدمات انجام دے رہے ہیں اور عوام اور حکومت کے درمیان رابطہ رکھے ہو ے ہیں۔۔
تقریباً 30 سال سے انہوں نے جگتیال ضلع سے مختلف اردو روزناموں، ہفتہ وار، ماہناموں اور اخبارات کو باقاعدگی سے خبریں فراہم کرکے صحافت کے میدان میں ایک خاص پہچان حاصل کی ہے۔ وہ حکومتی پروگراموں، عوامی مسائل، سماجی مسائل، ترقیاتی پروگراموں اور ضلع کے عوامی ضروریات کو اردو زبان کے ذریعے عوام تک پہنچانے میں کلیدی کردار ادا کرتے ہیں۔
اردو زبان اور خاص طور پر اردو صحافت کی ترقی کے لیے ان کی خدمات قابل تحسین ہیں اور تین دہائیوں سے بغیر کسی وقفے کے خبروں کی تر سیل اور اشاعت کے میدان میں ان کا مسلسل کام نوجوان صحافیوں کے لیے متاثر کن ہے۔
اس موقع پر پرجا تلنگانہ ٹی وی نیوز کے سی۔ ای۔ او۔ ڈاکٹر اعظم نے سینئر رپورٹر سید غوث کو شالپو شی کے زریعہ تہنیت کی طویل المدتی صحافتی خدمات کو سراہا۔ اس موقع پر پرجا تلنگانہ ٹی۔ وی۔ رپورٹر محمد عبدالحکیم، با نی و منتظم ادارہ اسٹو ڈینٹ اکڈمی جگتیال وپرجا تلنگانہ رپورٹر محمد خلیل الدین ،سینئر رپورٹر سید آحمد اور دیگر مو جود تھے ۔۔
شیئر کریں:

More from تلنگانہ

پر جا وانی میں موصول ہونے والی  شکایات کو فوری طور پر حل کیا جائے  ضلع کلکٹر بی ستیہ پرساد نے کئی مسائل پر درخواستیں وصول کی  عوامی شکایات کی تعداد: 53
تلنگانہ

پر جا وانی میں موصول ہونے والی شکایات کو فوری طور پر حل کیا جائے ضلع کلکٹر بی ستیہ پرساد نے کئی مسائل پر درخواستیں وصول کی عوامی شکایات کی تعداد: 53

25 اگست، 2026
حیدرآباد کا موسم: موسمی تبدیلیاں اور ماحولیاتی اثرات
تلنگانہ

حیدرآباد کا موسم: موسمی تبدیلیاں اور ماحولیاتی اثرات

21 اگست، 2026
لوہے کی عضلات بڑھانے کے لیے!
تلنگانہ

لوہے کی عضلات بڑھانے کے لیے!

20 اگست، 2026
نارائن پور کے گاؤں والوں کی بھیک۔
تلنگانہ

نارائن پور کے گاؤں والوں کی بھیک۔

20 اگست، 2026
ورالکشمی دیوی کو سلام
تلنگانہ

ورالکشمی دیوی کو سلام

20 اگست، 2026
ترویکرما کے الفاظ ہی تحریک ہیں!
تلنگانہ

ترویکرما کے الفاظ ہی تحریک ہیں!

20 اگست، 2026