جمعہ، 28 اگست، 2026
Englishहिन्दीTeluguUrdu
دبنگ صحافت
دبنگ صحافت
ہومای پیپرویڈیوزحیدرآبادتلنگانہقومیبین الاقوامیصحتتعلیمٹیکنالوجیکھیلمضامیناداریہجرائم اور حادثاتوائرل خبریں
اہمحیدرآبادتلنگانہقومیبین الاقوامیصحتتعلیمٹیکنالوجیکھیلمضامیناداریہجرائم اور حادثاتوائرل خبریں

دبنگ صحافت

سچ کی آواز، بے باک انداز۔

زمرے

  • مقامی
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم

فوری لنکس

  • ہوم
  • ای پیپر
  • ویڈیوز
  • دن کی تصویر
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط

نیوز روم

  • ادارتی پالیسی
  • تصحیح و شکایات
  • اشتہارات
  • نیوز روم رابطہ

زبانیں

  • English
  • हिन्दी (Hindi)
  • తెలుగు (Telugu)
  • اردو (Urdu)

ہمیں فالو کریں

Email: editordabang@gmail.com

Phone: 9948740786

© 2026 Dabang Sahafat. جملہ حقوق محفوظ ہیں

Designed and Developed byZeloiteZeloite
"منا اورو منا بڑی" اسکیم کے زیر التواء بلوں کو فوری طور پر جاری کرنے کی اپیل
  1. ہوم
  2. تلنگانہ
تلنگانہ

"منا اورو منا بڑی" اسکیم کے زیر التواء بلوں کو فوری طور پر جاری کرنے کی اپیل

Dabang Sahafat•28 اگست، 2026 کو 01:31 AM•11 ویوز•2 منٹ پڑھیں

تلنگانہ اسٹیٹ کنٹریکٹر اسوسییشن کا ضلع کلکٹر، نرمل کو مکتوب،بلوں کو جاری نہ کرنے کی صورت میں ان اسکولوں کو تالا لگانے کی دھمکی: ریاستی نائب صدر عظیم بن یحیی کا بیان

"منا اورو منا بڑی" اسکیم کے زیر التواء بلوں کو فوری طور پر جاری کرنے کی اپیل

تلنگانہ اسٹیٹ کنٹریکٹر اسوسییشن کا ضلع کلکٹر، نرمل کو مکتوب

بلوں کو جاری نہ کرنے کی صورت میں ان اسکولوں کو تالا لگانے کی دھمکی: ریاستی نائب صدر عظیم بن یحیی کا بیان

نرمل28/ اگست( دبنگ نیوز بیورو ) تیلنگانہ اسٹیٹ کنٹریکٹر اسوسییشن کے نائب صدر عظیم بن یحیی نے کل یہاں نرمل ضلع کلیکٹریٹ پہنچ کر کنٹریکٹرز کے ہمراہ ضلع کلیکٹر نرمل کو ایک مکتوب حوالے کیا جس میں مطالبہ کیا گیا کہ "منا اورو منا بڑی" اسکیم کے زیر التواء بلوں کو فوری طور پر جاری کیا جائے,تلنگانہ ریاستی حکومت کے ذریعہ شروع کئے گئے باوقار "منا اورو - منا بدی" پروگرام کے ذریعہ سرکاری اسکولوں میں بنیادی ڈھانچے کی تشکیل اور ترقی کے لئے جو کام ہمیں تفویض کیا گیا تھا اس کے بل پچھلے تین سالوں سے زیر التوا ہیں۔ اس بیچ کنٹریکٹروں کے ساتھ کئی افسوسناک واقعات بھی رونما ہوئے ہیں جہاں کنٹریکٹرز وقت پر بل نہ ملنے، قرضوں میں گھرجانے اور شدید مالی و ذہنی دباؤ کا شکار ہو کر جان سے جا چکے۔ ان مسائل کو پہلے بھی کئی بار حکام کی توجہ میں لایا جا چکا ہے اور اس مسئلے کو حل کرنے کے وعدے بھی کیے گئے ہیں۔ تاہم ابھی تک ان وعدوں پر پوری طرح عمل نہیں ہوا۔ لہٰذا، مزید تاخیر کے بغیر، ہم اپیل کرتے ہیں کہ 17 ستمبر - تلنگانہ قومی اتحاد کے دن تک "منا اورو - منا بدی" اسکیم کے تحت کنٹریکٹرس کے تمام زیر التواء بلوں کو جاری کریں۔ دیگر صورت میں احتجاج کے حوالے سے ان اسکولوں کو تالا ڈالا جائے گا.
شیئر کریں:

More from تلنگانہ

*نرمل کی قریشی برادری کو بلدیہ کی جانب سے مشکلات کا سامنا، کوئی سیاسی لیڈر اور صحافی آواز اٹھانے والا نہیں : مفتی عبدالعلیم فیصل قاسمی*
تلنگانہ

*نرمل کی قریشی برادری کو بلدیہ کی جانب سے مشکلات کا سامنا، کوئی سیاسی لیڈر اور صحافی آواز اٹھانے والا نہیں : مفتی عبدالعلیم فیصل قاسمی*

25 اگست، 2026
پر جا وانی میں موصول ہونے والی  شکایات کو فوری طور پر حل کیا جائے  ضلع کلکٹر بی ستیہ پرساد نے کئی مسائل پر درخواستیں وصول کی  عوامی شکایات کی تعداد: 53
تلنگانہ

پر جا وانی میں موصول ہونے والی شکایات کو فوری طور پر حل کیا جائے ضلع کلکٹر بی ستیہ پرساد نے کئی مسائل پر درخواستیں وصول کی عوامی شکایات کی تعداد: 53

25 اگست، 2026
اردو صحافت کے لیے 30 سالہ خدمات پر سینئر جر نلسٹ سید غو ث کو تہنیت
تلنگانہ

اردو صحافت کے لیے 30 سالہ خدمات پر سینئر جر نلسٹ سید غو ث کو تہنیت

25 اگست، 2026
حیدرآباد کا موسم: موسمی تبدیلیاں اور ماحولیاتی اثرات
تلنگانہ

حیدرآباد کا موسم: موسمی تبدیلیاں اور ماحولیاتی اثرات

21 اگست، 2026
لوہے کی عضلات بڑھانے کے لیے!
تلنگانہ

لوہے کی عضلات بڑھانے کے لیے!

20 اگست، 2026
نارائن پور کے گاؤں والوں کی بھیک۔
تلنگانہ

نارائن پور کے گاؤں والوں کی بھیک۔

20 اگست، 2026