اسلام قبول کرنے پر گھر میں قید رکھنے کا دعویٰ کورٹ نے اتر پردیش، حکومت اور پولیس کو پھٹکار لگاتے ہوئے آیوش ملک کو آزاد کر دیا
Dabang Sahafat••75 ویوز•1 منٹ پڑھیں
دبنگ نیوز بیورو
اسلام قبول کرنے پر گھر میں قید رکھنے کا دعویٰ
کورٹ نے اتر پردیش، حکومت اور پولیس کو پھٹکار لگاتے ہوئے آیوش ملک کو آزاد کر دیا
اپنی مرضی کے مطابق اسلام پر عمل کرنے کی آزادی دے دی
آیوش ملک کے اہل خانہ کی جانب سے دعوی کیا گیا تھا کہ انہوں نے اسلام قبول کر لیا ہے جس کے بعد انہیں گھر میں قید رکھا گیا، پولیس تعینات کی گئی اور انہیں مبینہ طور پر ہراساں کیا گیا۔ اب ہائی کورٹ نے حکومت اور پولیس کو سخت ہدایت دیتے ہوئے آیوش ملک کو آزاد کر دیا اور انہیں اپنی مرضی کے مطابق اسلام پر عمل کرنے کی مکمل آزادی دے دی ہے۔ یہ فیصلہ ملک میں مذہبی آزادی کے حق سے متعلق ایک اہم مثال بن سکتا ہے۔